جنرل قمر جاوید باجوہ سے مالدیپ کے ہائی کمشنر احمد سلیم کی ملاقات،

باہمی دلچسپی کے امور زیرغور آئے، آئی ایس پی آر

جمعہ 3 اگست 2018 16:01

جنرل قمر جاوید باجوہ سے مالدیپ کے ہائی کمشنر احمد سلیم کی ملاقات،
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2018ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے مالدیپ کے ہائی کمشنر احمد سلیم نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور سلامتی کے امور زیرغور آئے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں مالدیپ کے سفیر احمد اسلم نے آرمی چیف سے ملاقات کی ہے۔ مہمان شخصیت نے خطے میں امن و سلامتی کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔