ملتان میں موسم گرم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

جمعہ 3 اگست 2018 22:58

ملتان۔3 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اگست2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم خشک اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیاد ہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.3اورکم سے کم 28.6سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 71فیصداورشام 5بجے 48فیصدتھا۔ہفتہ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر32منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر8منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :