Live Updates

امریکی ارکان کانگریس کی عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد

ہفتہ 4 اگست 2018 16:21

امریکی ارکان کانگریس کی عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2018ء) امریکی ارکان کانگریس نے عام انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی ارکان کانگریس نے کہا کہ عمران خان پاک امریکا تعلقات کیلئے امید کی کرن ہیں ،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عظیم کھلاڑی ہیں اور عظیم انسان ہیں اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات