پولیس شہداء کے اہلخانہ کی مالی امداد بڑھائی جائے ،ْرحمن ملک

ہفتہ 4 اگست 2018 17:25

پولیس شہداء کے اہلخانہ کی مالی امداد بڑھائی جائے ،ْرحمن ملک
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2018ء) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پولیس شہداء کے اہلخانہ کی مالی امداد بڑھائی جائے اور ان کے بچوں کو ملازمتیں دی جائیں، یوم شہداء پولیس پر پولیس کے شہداء اور ان کے بہادر اہلخانہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمان ملک نے پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یوم شہداء پولیس پر پولیس کے شہداء اور ان کے بہادر اہلخانہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پولیس شہداء کے اہلخانہ کی مالی امداد بڑھائی جائے اور ان کے بچوں کو ملازمتیں دی جائیں،پولیس جوانوں کی تنخواہوں اور الائونسز میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :