پنجاب کے جونیئر سکواش کھلاڑی حارث قاسم نے ہانگ کانگ جونیئر سکواش چمپئن شپ انڈر 17 ٹائٹل جیت لیا
ہفتہ 4 اگست 2018 19:47
(جاری ہے)
قبل ازیں حارث قاسم نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کے عامر الاظہر کو 3-2 کے سخت مقابلے کے بعد ہرایا تھا۔حارث قاسم نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بہت خوشی ہے کہ اگست کے مہینے میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔
پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر ندیم مختار اور سیکرٹری شیراز سلیم کا شکریہ جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا اور ہانگ کانگ بھجوایا۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو تین سال سے اچھے ٹورنامنٹ کھیلے اور جیتے جس سے کافی تجربہ حاصل ہوا جو اب کام آرہا ہے۔پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شیراز سلیم کا کہناتھا کہ ڈاکٹر ندیم مختار کی کوششوں سے پنجاب سکواش ایسوسی ایشن بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ اب ہم اپنے کھلاڑیوں کو اچھے ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھیج رہے ہیں۔ انہیں انٹرنیشنل تجربہ بھی مل رہا ہے اور وہ جیت کر پاکستان کا نام بھی روشن کر رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.