Live Updates

نومنتخب ایم پی اے طارق خان دریشک کی طبیعت بدستورتشویشناک

ہفتہ 4 اگست 2018 21:01

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2018ء) نومنتخب ایم پی اے طارق خان دریشک کی طبیعت بدستورتشویشناک بتائی جاتی ہے،خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹرزنے طارق خان دریشک کو وینٹی لیٹرپررکھاہواہے،طارق خان دریشک کو برین ہیمرج کے باعث سٹی ہسپتال ملتان منتقل کیاگیاتھا،طارق خان دریشک راجن پورپی پی296سے حالیہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پرکامیاب ہوئے ہیں۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات