عمران پہلے بھی اپوزیشن میں تن تنہا کھڑے تھے آج حکومت میں بھی اکیلے ہیں‘میاں محمود الرشید
ٹھگوں کا گروہ کل بھی متحد تھا آج بھی متحد ہے، بہتر ہے شہباز شریف خود کو اپوزیشن میں رہنے کی عادت ڈال لیں
ہفتہ 4 اگست 2018 21:51
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں میاں محمودالرشید نے کہا کہ وقت ثابت کریگا عمران خان نہیں2018ء کا انتخاب پاکستان اور پاکستان کا ہر بچہ جیتا، ملکی کی تقدیر بدلنے کیلئے ایک سچے اور نڈر لیڈر کی ضرورت تھی جو عوام کو مل گیا۔
انکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت ہے جو بیک وقت2صوبوں اور وفاق میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، تحریک انصاف اس چیلنج کو قبول کرنے کیلئے تیار ہے عوام کو ڈلیور کرکے ثابت کریں گے کہ انہوں نے بہتر انتخاب کیا ہے اسلئے بہتر ہے شہباز شریف خود کو اپوزیشن میں رہنے کی عادت ڈال لیں کیونکہ اب عمران سے اقتدار چھیننا انکے بس میں نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.