ملتان میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 4 اگست 2018 22:44

ملتان۔ 04 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم ابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ رجہ حرارت 36.1اورکم سے کم 28.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 71فیصداورشام 5بجی52فیصدتھا۔آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر33منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر7منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :