پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا
صدر ن لیگ شہباز شریف نے زاہد حامد کی سربراہی میں قانونی ٹیم تشکیل دے دی، وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ
مقدس فاروق اعوان اتوار 5 اگست 2018 14:18
(جاری ہے)
ن لیگ یہ دعوی کر رہی ہےکہ اس نے 39حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت اکھٹے کر لیے ہیں۔
یاد رہے پنجاب میں حکومت کے لیے ن لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان رسہ کشی جا ری ہے۔۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے، آزاد اراکین شامل ہو چکے، چند روز میں انصاف حکومت کا قیام عمل میں آ جائیگا، عمران حکومت کے پہلے 100دن مسلم لیگ ن،،، پی پی کے دور حکومت سے ہزار گنا بہتر ہونگے۔ جب کہ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں بھی 186 ارکان ہمارے ساتھ ہیں۔جب کہدوسری طرف ن لیگ کا کہنا ہے کہپنجاب پر حکومت تو وہی کریں گے۔ن لیگی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ہمارے آزاد امیدواروں سے رابطے جاری ہیں اور پنجاب پر حکومت تو ہم ہی کریں گے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیاہے کہ 13 نو منتخب آزاد ارکان صوبائی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں اورپنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے۔ ہ 13 نو منتخب آزاد ارکان صوبائی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں اور پیپلز پارٹی بھی ہمیں ہی پنجاب میں حکومت سازی کے لیےووٹ دے گی لہٰذا صوبے میں حکومت ہم ہی بنائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ 130 نشستیں ہم جیتے ہوئے ہیں اور حکومت بنانے کے لیے 18 اراکین کی ضرورت ہے جب کہ پیپلزپارٹی کے 6 اور 13 آزاد ارکان کے ملنے سے ہماری حکومت پنجاب میں بن جاتی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کو پنجاب اسمبلی میں مطلوبہ ارکان ملنے کی صورت میںحمزہ شہباز کو قائد ایوان بنائے جانے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.