ہالی وڈ رائٹر پروڈیوسر ونسنزو لابیلا93 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اتوار 5 اگست 2018 14:20

لاس اینجلس۔05 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2018ء) ہالی وڈ رائٹر پروڈیوسر ونسنزو لابیلا93 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ونسنزو لابیلا کی بیٹی جینیفر ڈی نے ہالی وڈ رپورٹر کو اپنے والد کے انتقال بارے آگاہ کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے پسماندگان میں ایک بیوی اور 3 بیٹیاں چھوڑیں۔انہوں نے اپنے کیرئیر کا بطورتاریخ دان،صحافی کیا اور دستاویزی فلموں کی پروڈکشن سے کیا۔ان کی مشہور فلموں میں مارکو پولو اور موسز دی لاگیور شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :