ْاگر دفعہ 35-Aکومنسوخ کیاگیا تو کشمیر پولیس بغاوت کرے گی‘ بھارتی ایجنسیوں کا حکومت کوانتباہ
اعلیٰ حکام سپریم کورٹ کی طرف سے دفعہ 35-Aکو منسوخ کرنے کی صورت میں پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے پریشان
پیر 6 اگست 2018 12:00
(جاری ہے)
اعلیٰ حکام سپریم کورٹ کی طرف سے دفعہ 35-Aکو منسوخ کرنے کی صورت میں پیدا ہونے والی صورتحال کے حوالے سے پریشان ہیں ۔ بھارتی گورنر این این ووہرا کی سربراہی میں مقامی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کو استدعا کی ہے کہ وہ کیس کو فی الحال ملتوی کردے۔
ڈائریکٹر جنرل پولیس شیش پال وید نے اعتراف کیا کہ مقامی پولیس میں اس معاملے پر جذباتی خیالات پائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا پولیس پہلی بار لوگوں کو احتجاج کرنے کی اجازت دے رہی ہے۔ادھرجموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے خدشے کے پیش نظرآزادی پسند اور بھارت نواز جماعتیں مشترکہ کاز کے لیے ایکدوسرے کے نزدیک آرہی ہیں۔ ایک طرف نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے خبراد کیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر احتجاج کریں گے تو دوسری طرف حریت پسند جماعتوں نے اتوار اور پیر کو دوروزہ ہڑتال کی کال دے رکھی ہے۔ سرکاری ملازمین، تاجر یونینیں، تجارتی ایسوسی ایشنین، سول سوسائٹی گروپس اور وکلاء پہلے ہی گزشتہ ایک ہفتے سے احتجاج کررہے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.