ْآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبدالعلیم خان کو ایک بار پھر 10اگست کو طلبی کا نوٹس جاری
نیب حکام عبدالعلیم خان کی جانب سے فراہم کیے گئے ریکارڈ سے مطمئن نہ ہوئے ، چوہدری برادران بھی 16اگست کو طلب
منگل 7 اگست 2018 19:37
(جاری ہے)
اس سے قبل انہیں 8 اگست کو طلب کیا گیا تھا لیکن عبدالعلیم خان مقررہ تاریخ سے پہلے ہی پیش ہو کر مانگا گیا ریکارڈ دے گئے تھے لیکن ذرائع کے مطابق نیب حکام اس سے مطمئن نہیں ہیں۔عبدالعلیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے اور آف شور کمپنی کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان پر الزامات کی سنجیدہ نوعیت کے پیش نظر 10 اگست کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ادھر نیب لاہور نے چودھری برادران کے اثاثہ جات کی تحقیقات بھی شروع کر رکھی ہیں جس پر چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الٰہی کو ذاتی حیثیت میں 16 اگست کو طلب کر رکھا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.