امریکہ اور پاکستان کے باہمی تعلقات کا مستقبل روشن ہے ،امریکی قونصل جنرل
تاجروں کو دونوں ممالک کے تجارتی و معاشی تعلقات مزید مستحکم کرنے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے تجارتی وفود کا تبادلہ اور نجی شعبے کے درمیان مضبوط رابطے اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،گفتگو
منگل 7 اگست 2018 22:16
(جاری ہے)
لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید نے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی تجارت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سال 2017ء میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت چھ ارب ڈالر کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جو دونوں ممالک میں موجود پوٹینشل کا ثبوت ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فری رسائی دے تاکہ باہمی تجارت میں مزید اضافہ ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ امداد یا گرانٹ تجارت کا متبادل نہیں ہے، پاکستان کو امریکی منڈیوں تک ڈیوٹی فری رسائی دیکر پاکستان کی معاشی ترقی میں کردار ادا کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امریکی سرمایہ کاروں کے لیے توانائی، ٹیکسٹائل، آٹو، ہیلتھ، ایجوکیشن، فوڈ، لائیوسٹاک اورڈیری کے شعبوں میں بہت سے مواقع ہیں جن سے انہیں فائدہ اٹھانا چاہیے۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے کہا کہ امریکہ پاکستان کو سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے ذریعے بجلی کی پیداوار میں مدد دے تاکہ یہ بڑھتی ہوئی ضروریات پوری کرسکے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.