اگست کو سال 2018 کا آخری سورج گرہن لگے گا

منگل 7 اگست 2018 22:23

اگست کو سال 2018 کا آخری سورج گرہن لگے گا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اگست2018ء)11اگست کو سال 2018 کا آخری سورج گرہن لگے گا ماہرین فلکیات کے مطابق جوپاکستان کے وقت کے مطابق ایک بج کے دومنٹ پر شروع ہو گا اور سہ پہر چار ببے تک جاری رہے گا۔جودنیاکے مختلف حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔