الیکشن کمیشن نے ضلع بھر کے چاروں ایم این ایز کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

منگل 7 اگست 2018 22:48

الیکشن کمیشن نے ضلع بھر کے چاروں ایم این ایز کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے
خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2018ء) الیکشن کمیشن نے ضلع بھر کے چاروں ایم این ایز کے نوٹیفکیشن جاری کردیے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضلع کے چاروں قومی حلقوں این اے 150کبیروالا سے سید فخر امام، این اے 151خانیوال سے ن لیگ کے محمدخان ڈاہا، این اے 152میاں چنوں سے پی ٹی آئی کے پیر ظہور قریشی اور این اے 153جہانیاں سے ن لیگ کے چوہدری افتخار نذیر کی جیت کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں۔