کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 9 اگست 2018 15:34

کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
کروشیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2018ء) کروشیا کی خاتون صدر پینٹر بن گئیں،صدر کولنڈا گریبرکیتاروویک نے کچھ روز قبل اپنے گھر میں خود رنگ و روغن کرنے کی ٹھانی اور پینٹ رولر سے دیوار پر رنگ کرنا شروع کردیا۔

(جاری ہے)

کروشیا کی خاتون صدر نے اپنے گھر میں رنگ و روغن کرکے مثال قائم کر دی۔اس واقعے کے بعد سے کروشین صدر کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہیں، اور لوگ ان کے اس اقدام کی بے تحاشا تعریف کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :