فجیرہ کے کسی بھی ٹائپنگ سنٹر سے 6 ماہ کے لیے جاب کی تلاش کا ویزہ حاصل کریں
ویزہ کے خواہشمند حضرات کو GDRFA کے سنٹر پر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی
محمد عرفان جمعرات 9 اگست 2018 16:18
(جاری ہے)
فجیرہ میں GDFRA کے قائم مقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر بریگیڈیر ڈاکٹر احمد الصغیری نے مزید بتایا کہ فجیرہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ایسے افراد اگر چاہیں تو جِس دِن اُنہیں آؤٹ پاس مِلے‘ اُسی دِن بھی مملکت کو چھوڑ کر اپنے آبائی وطن جا سکتے ہیں۔
ڈائریکٹر جنرل آف فارن افیئرز اینڈ پورٹس افیئرز بریگیڈیر سعید بن رکن الرشیدی کی جانب سے ڈائریکٹوریٹ کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ایمنسٹی کے خواہش مند افراد کی بڑی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک نیا ٹینٹ نصب کیا جائے۔ اس ٹینٹ میں درخواست گزاروں کی سہولت کے لیے ایئرکنڈیشنر اور واٹر ڈسپنسر بھی نصب کیا جائے گا تاکہ اُنہیں شدید گرمی کے باعث اذیت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ بریگیڈیر الصغیری کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم غیر مُلکیوں کی جانب سے اپنے غیر قانونی سٹیٹس کو قانونی حیثیت دینے کے لیے اتنی بڑی گنتی میں ایمنسٹی سنٹرز کا رجوع کیا جا رہا ہے کہ جو ادارے کی توقعات سے بہت زیادہ ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.