وفا قی پولیس کی کا رروائیاں،08ملزمان گرفتار

اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج

جمعرات 9 اگست 2018 22:04

وفا قی پولیس کی کا رروائیاں،08ملزمان  گرفتار
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اگست2018ء) وفا قی پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران08ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے ہیں۔پولیس ترجمان کے مطا بق ہو می سائیڈ پولیس نے گرفتار ملزم شیر غا زی کے انکشاف و نشا ند ہی پر آ لہ قتل پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزم محمد شفیق سے 02عدد12بو ر گنیں معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، تھا نہ کو ہسار پو لیس نے چیک ڈس آ نر کے مقدمہ میں ملوث ملزم عبد الفا رق اعظم کو گرفتار کر لیا، جبکہ دو ملزمان محمد جا وید اور محمد سلیمان پا بند ی کے با وجود آ تش با زی کا سامان فروخت کر رہے تھے ، چیک ڈس آ نر کے مقدمہ میں ملزم عا طف جا وید کو گرفتار کر لیاگیا، تھا نہ گولڑہ پولیس نے چوری میں ملو ث دو ملزمان بلا ل اور محمد عا طف کو گرفتار کر لیا۔

، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرلیئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذیشان کمبوہ

متعلقہ عنوان :