رائے ونڈ ‘نجی کالج کی طالبات کا یوم آزادی کے موقع پر دس ہزار پودے لگانے کا عزم
جمعہ 10 اگست 2018 18:05
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق رائے ونڈ کے نجی کالج کے کی طالبات نے جشن آزادی کے موقع پر جھنڈیوں کی بجائے ملک میں سبز انقلاب لانے کیلئے رائے ونڈ بھر میں دس ہزار پودے لگانے کا سلسلہ اپنے کالج میں پانچ سو پودے لگا کر کیا ۔
طالبات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملک میں سبز انقلاب لانے اور پاکستان کو سرسبز بنانے کیلئے عملی اقدام اٹھایا ہے اس اقدام سے پورے ملک کی طالبات کے اندر جذبہ حب الوطنی پیدا ہوگا طالبات گھروں اور درسگاہوں میں جائیں اور اپنے حصے کے پودے لگائیں تاکہ پاکستان کو درپیش ماحولیاتی مسائل سے نجات مل سکے اس موقعہ پر تقریب کے مہمان خصوصی میاں ماجد افضل نے طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے کیش پرائز دئیے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.