بین الاقوامی معاشی اتحادوں کا حصہ بننے کیلئے غیر روایتی حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت ہے،لاہور چیمبر آف کامرس
جمعہ 10 اگست 2018 18:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ساٹھ کی دہائی میں جن ممالک نے پاکستان کو معاشی رول ماڈل بنارکھا تھا آج ان کی برآمدات ہم سے کہیں زیادہ ہیں۔ انہوں نے ویلیوایڈیشن کے فقدان، کمزور مارکیٹنگ، نئی مارکیٹوں کی تلاش میں عدم دلچسپی ، زیادہ کاروباری لاگت اور بیوروکریٹک رکاوٹوں کو کم برآمدات کی وجہ قرار دیتے ہوئے درستگی کے لیے اقدامات پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بالخصوص زیادہ تر معدنی برآمدات خام حالت میں ہی کردی جاتی ہیں حالانکہ اگر ان کی ویلیوایڈیشن کی جائے تو زیادہ فائدہ ہوسکتا ہے، یہ ہدف ٹیکنالوجی، تحقیق و ترقی اور ہنرمندی کے شعبوں پر توجہ دیکر حاصل کیا جاسکتا ہے۔ سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل نے مضبوط مارکیٹنگ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مصنوعات معیار کے حوالے سے بہترین ہیں مگر مارکیٹنگ کے فقدان کی وجہ سے عالمی منڈی میں اپنا صحیح مقام حاصل نہیں کرسکیں۔ انہوں نے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں پر زور دیا کہ وہ پاکستانی مصنوعات کے لیے ڈسپلے سنٹرز قائم کریں۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.