لاہور، چوتھے نذیر سینئر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے لیگ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

ٹیموں کو 8گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا

جمعہ 10 اگست 2018 20:58

لاہور، چوتھے نذیر سینئر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے لیگ مرحلے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2018ء) چوتھے نذیر سینئر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے لیگ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ جن کو 8گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 15 اگست سے کھیلا جائیگا۔ جن ٹیموں نے لیگ مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔

(جاری ہے)

ان میں مغلپورہ وائٹس، رائزنگ سٹار، خان سپورٹس، باغبانپورہ گرینز، قذافی کلب، ٹائون شپ کرائون، غازی آباد سپورٹس، دہلی جمخانہ، وحدت ایگلٹس، عامر میموریل، پرنس کلب، ڈان کلب، ظفر میموریل، لکھو ڈیر جمخانہ، شہزاد بٹ میموریل، اپالو سپورٹس، لاہور کلب، جاوید میموریل ، ٹائون شپ وائٹس، ندیم غوری کلب ، ڈار کلب، دھرمپورہ جمخانہ، محبوب پارک، نیو اتفاق، راوی پارک جمخانہ، چاند میموریل، بقاء جیلانی، سٹی جمخانہ، شہباز میموریل، مناواں جمخانہ، کینٹ جمخانہ، غلام قادر میموریل شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :