جامعہ کراچی،ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام (2018-19 ئ) کی کلاسز کا آغاز 15 اگست سے ہوگا

جمعہ 10 اگست 2018 21:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2018ء) جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایوننگ پروگرام کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام (2018-19 ئ) کی کلاسز کا آغاز 15 اگست 2018 ء سے ہوگا۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں ایوننگ پروگرام میں ماسٹرزاور ڈپلومہ پروگرام (2018-19 ئ) کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 13 اگست 2018 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :