تعلیمی اداروں میں خواجہ سرائوں کے بچوں کو دیگر کی طرح برابری کے حقوق دینے کا حکم

جمعہ 10 اگست 2018 22:37

خانیوال۔10 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) تعلیمی اداروں میں خواجہ سراہوں کے بچوں کو دیگر کی طرح برابری کے حقوق دینے کا حکم جاری کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں خواجہ سراہوں کے بچوں کی شرح بڑھا کر 100فیصد کرنے کا حکم دیا ہے اور تعلیمی اداروں کے سربراہان کو ہدائت جاری کردہ سکولوں میں خواجہ سراہوں کے بچوں کو دیگر بچوں کی طرح برابر ی کے حقوق اور سہولیات مہیا کی جائیں اور اس سلسلہ میں کوئی بھی کوتاہی نہ کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :