جامعہ کراچی: شعبہ ارضیات کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کا افتتاح 13 اگست کو ہوگا

جمعہ 10 اگست 2018 22:44

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2018ء) جامعہ کراچی کے شعبہ ارضیات کے زیر اہتمام پیر13 اگست کو صبح 10 بجے شعبہ ہذا میں شجرکاری مہم کا افتتاح شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان پودا لگا کر کریں گے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شعبہ ارضیات کی چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر ارم بشیر، اساتذہ و طلبہ بھی شجرکاری مہم میں حصہ لیں گے۔

متعلقہ عنوان :