شارجہ ایئرپورٹ پر خواتین کے لیے پِنک کار پارکنگز مختص کر دی گئیں
اس سہولت سے خواتین مسافر‘ گاہک اور ملازمائیں فائدہ اُٹھا سکیں گی
محمد عرفان ہفتہ 11 اگست 2018 11:36
(جاری ہے)
خواتین پارکنگ کی جگہ نہ ملنے پر بہت جلد پریشان ہو جاتی ہیں۔
دُوسرے صنف نازک کے آرام کا خیال رکھنا بھی متحدہ عرب امارات کے حکام کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ویسے بھی شارجہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مقامی اور غیر مُلکی خواتین کی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے۔ اس فیصلے سے متحدہ عرب امارات کی عزت و وقار میں مزید اضافہ ہو گا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ابو ظہبی میں بھی سینکڑوں مقامات پر خواتین کے لیے پِنک پارکنگز بنائی گئی ہیں۔ان اقدامات کو سوشل میڈیا صارفین نے بہت سراہا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ خواتین کی مصروفیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ کئی خواتین صبح اپنے خاوند اور بچوں کے لیے ناشتہ تیار کرنے کے بعد اپنے آفس کو جانے کے لیے نکلتی ہیں۔ جس کے باعث اُن کے پاس وقت بہت محدود ہوتا ہے۔ اُن کا ڈیوٹی پر بروقت پہنچنا مشکل کام ہوتا ہے۔ اُوپر سے اگر پارکنگ کے لیے بروقت جگہ نہ مِلے تو دفتر سے ڈانٹ پڑنے کا بھی اندیشہ رہتا ہے۔ جبکہ شاپنگ کے دوران بھی خواتین کو پارکنگ نہ مِلنے کے باعث بہت کوفت اُٹھانی پڑتی ہے۔ اس لیے حکومت کا یہ اقدام بہت قابلِ ستائش ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.