امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ

ہفتہ 11 اگست 2018 12:10

امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باعث عالمی سپلائی کم ہونے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 90 سینٹ بڑھ کر (72.96 ڈالر) فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 78 سینٹ اضافے کے ساتھ 67.59 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :