جیکولین فرنینڈس کی پہلی ہالی وڈ فلم’’ ڈیفینیشن آف فیئر‘‘کی بھارت میں ریلیزتا خیر کا شکار

ہفتہ 11 اگست 2018 13:15

جیکولین فرنینڈس کی پہلی ہالی وڈ فلم’’ ڈیفینیشن آف فیئر‘‘کی بھارت ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی پہلی ہالی وڈ فلم’’ ڈیفینیشن آف فیئر‘‘کی بھارت میں ریلیزتا خیر کا شکار ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم بھارت میں اگست میں ریلیز کی جانی تھی لیکن فلم کے تکنیکی کا م کے زیر التوا ہو نے کی وجہ سے اب اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔فلم بھارتی عوام کے لیے دوبارہ کٹ کی جارہی ہے۔اداکارہ کی یہ برطانوی سنسنی خیزفلم 2014ء سے بن رہی ہے تاہم فلم کا ٹریلر دہلی فلم فیسٹیول 2015ء میں دکھایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :