جامعہ اردو کی سینیٹ اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے موخرکر دیا گیا

ہفتہ 11 اگست 2018 20:07

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) وفاقی اردویونیورسٹی آف آرٹس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ہفتہ کو ہونے والا سینٹ اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے موخر ہوگیاہے ۔ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 38 واں سینیٹ اجلاس اب 28 اگست کو ہوگا۔

متعلقہ عنوان :