گزشتہ ہفتے 17اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،سب سے زیادہ بوجھ غریب ترین طبقے پر پڑا
قیمتوں میں 19 فیصد اضافہ ہوا،7اشیا ء کی قیمتوں میں 9 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ‘ ادارہ شماریات
ہفتہ 11 اگست 2018 20:36
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے جن اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ ہواان میں سب سے زیادہ ٹماٹر کی قیمت اوسطاً70 روپے فی کلوسے بڑھ کر 84 روپے تک پہنچ گئی۔
اس دوران ایل پی جی سلنڈر1368روپے سے بڑھ کر1447 روپے تک پہنچ گئی۔ چینی، گھی، دال چنا، دال مسور، انڈے، گڑ، سرخ مرچ، چاول، آٹا، گندم اور پکا ہوا گوشت بھی مہنگے ہوئے۔ادارہ شماریات کے مطابق جن 7اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ان میں مرغی کے علاوہ آلو، پیاز، دال مونگ، دال ماش اور سرسوں کے تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کاسب سے زیادہ بوجھ غریب ترین طبقے پر پڑاہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.