کوئٹہ،پاک افغان بارڈر پر 300 کلو میٹر پر باڑ کا کام مکمل

بلوچستان میں ہونیوالے دہشت گردی کی واقعات کو ختم کرنے کے لئے باڑ لگائی جا رہی ہے

ہفتہ 11 اگست 2018 21:59

کوئٹہ،پاک افغان بارڈر پر 300 کلو میٹر پر باڑ کا کام مکمل
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2018ء) پاک افغان بارڈر پر 300 کلو میٹر پر باڑ کا کام مکمل کر دیا بلوچستان میں ہونیوالے دہشت گردی کی واقعات کو ختم کرنے کے لئے باڑ لگائی جا رہی ہے ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر واقع بارڈر پر باڑ کا کام تیزی سے جاری ہے اور اب تک 300 کلو میٹر پر باڑ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے باڑ کا کام پنجپائی سے چمن بارڈر پر تک کی جائے گی جوکہ1265 کلو میٹر پر واقع ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ باڑ کی تنصیب سے صوبے میں ہونیوالے دہشت گردی کا خاتمہ کر دیا جائیگا اور جشن آزادی کے موقع پر پاک افغان سرحد پر سیکورٹی بھی بڑھا دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :