انگلش آل رائونڈر کرس ووکس نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری داغ دی

ہفتہ 11 اگست 2018 23:48

انگلش آل رائونڈر کرس ووکس نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری ..
لارڈز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) انگلش آل رائونڈر کرس ووکس نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی پہلی سنچری ہے، انہوں نے انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 120 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی۔

متعلقہ عنوان :