سابق فاسٹ بائولرشعیب اختر اپنی 43ویں سالگر ہ آج منائیں گے

اتوار 12 اگست 2018 14:00

لاہور۔12 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولرشعیب اختر اپنی 43ویں سالگر ہ آج پیر کو منائیں گے۔

(جاری ہے)

شعیب اختر 13 اگست 1975ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔انہوں نے اپنے کیریئرکا آغاز نومبر 1997ء میں کیا۔ انہوں نے پاکستان کی جانب سے 46ٹیسٹ اور 163ایک روزہ میچز کھیلے اس کے علاوہ ٹی ٹونٹی میچز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔

متعلقہ عنوان :