کرس ووکس نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری جڑ دی، کیریئر کے ہزار رنز بھی مکمل

اتوار 12 اگست 2018 17:40

لارڈز ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2018ء) انگلش آل رائونڈر کرس ووکس نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی پہلی سنچری ہے، اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے کیریئر کے ہزار رنز بھی مکمل کر لئے ہیں، انہوں نے 137 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :