Live Updates

نیب نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عبدالعلیم کو مزید تفصیلات کی فراہمی کیلئے سوال نامہ جاری کردیا

اتوار 12 اگست 2018 19:10

نیب نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عبدالعلیم کو مزید تفصیلات کی فراہمی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2018ء) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم کو مزید تفصیلات کی فراہمی کیلئے سوال نامہ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی مطابق نیب لاہو رنے آمد سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیز کی تفصیلات فراہم کرنے کیلئے عبدالعلیم خان کو سوال نامہ جاری کردیا اور سات روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات