جماعت اسلامی یوتھ بدین نے سیشن برائے 2018-19کیلئے نئے عہدیداران کا اعلان کردیا

اتوار اگست 21:30

بدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2018ء) جماعت اسلامی (جی آئی )یوتھ بدین نے سیشن برائے 2018-19کے لیے نئے عہدیداران کا اعلان کردیا محمد علی بلیدی کو صدر علی حیدر سومرو کو جنرل سیکریٹری فرحان علی عالمانی کو سنیئر نائب صدر مقرر کردیا جبکہ شہاب الدین،عبداللہ مہران پوٹہ،امیتاز سومرو نائب صدور،اسداللہ ہنگورجہ ،زاہد میمن،سوبان میمن شہزل طلحہ اسٹنٹ سکریٹریز مقرر ہوئے اللہ بخش سومرو ،محمدآصف فنانس سکیریٹری،پرویز لونائی،تنزیل الرحمان ،اورنگزیب ملاح کو سیکریٹری اطلاعات ،شان علی بلوچ،ذیشان علی عالمانی ،امتیاز میمن کو سوشل میڈیا،محمد حنیف ملاح،علی اکبر کھوسہ کو رابطہ سیکریٹری ،قمرالزمان عبدالکریم سومرو ،محمد ایوب کھٹی،شعبہ اسکولز کالیج یونیورسٹی،علی اکبر کھوسہ،عبدالرشید کھوسہ کو شعبہ مساجد و مدارس،ڈاکٹر شعیب عمر ،منورخان،صابر احمد ۔

(جاری ہے)

عمران انصاری کو شعبہ ہیلتھ،یارمحمد مگسی،حق نواز چانڈیو اشفاق بلیدی کو شعبہ سماجی خدمات،غلام شبیر چانڈیو،ابرار احمد شیخ،سجاد علی سومرو کو شعبہ دفتر ،سجاد نور کھٹی،ایاز لطیف سومرو کو شعبہ کمپیوٹر ،نعمان احمد ملاح،شاہد علی کمبوہ،عمران راجپوت،منظور احمد سومرو کو شعبہ تاجر برادری،وحید احمد آرائین،مظہر حسین بھوت ،کو شعبہ فلاحی تیظمیں،محمد حنیف ملاح،جاوید احمد خان ،علی حیدر جمن سومرو کو شعبہ اسپورٹس،عبدالرشید راجپوت،امجد علی راجپوت کو شعبہ لائبریری،آجے کمار ،رمیش کمار کو اقلیتی برادری کو انچارج مقرر کردیا گیا ہے ۔