اسلام آ باد تھا نہ کھنہ اور سبز ی منڈی پولیس کی کا رروائیاں

ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث 02گینگزکے 08ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، مقدما ت درج

اتوار 12 اگست 2018 21:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2018ء) اسلام آ باد تھا نہ کھنہ اور سبز ی منڈی پولیس کی کا رروائیاں ، ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث 02گینگزکے 08ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، مقدما ت درج کر لیے گئے، ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حاصل کر لیا گیا ، مزید تفتیش جار ی ہے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی کو سراہا ہے، انہو ںنے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائیا ں عمل میں لا تے ہو ئے شہر یو ں کو ریلیف مہیا کر یں ۔

تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی رورل زون لیا قت حیات نیا زی نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتو ں میں ملوث ملزمان کی گرفتار ی کے لیے ڈی ایس پی شہزاد ٹا ئون سرکل محمد اشرف شاہ کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ کھنہ انسپکٹر حق نو از رانجھا ، اے ایس آئی شاہد منیر، ہیڈ کنسٹیبل غلا م حسین ، عبد الر حمان ، معہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ، پولیس ٹیم نے ڈکیتی اور چوری کی وارداتو ں میں ملوث گر وہ کے 05 ملزمان نعمان الحق، قاسم عباسی ، معین عباسی ، احمد علی، اور حمزہ گو ند ل کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ تین پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا،بر آمد کرلیا ، ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 381/18مو رخہ11-08-2018بجر م 399/402/401 ت پ ،مقدمہ نمبر 382/18مو رخہ11-08-2018بجر م A-O 13/20/65، مقدمہ نمبر 383/18 مو رخہ11-08-2018بجر م A-O 13/20/65 65،مقدمہ نمبر 384/18 مو رخہ11-08-2018بجر م A-O 13/20/65 65 تھا نہ کھنہ اسلام آ باد درج کر لیے گئے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے شکر یا ل اور کھنہ کے علا قوں میںمتعدد گھر یلو اور دوکا نو ں کی چوری کی وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حاصل کر لیا گیا ، مزید تفتیش جا ر ی ہے،تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کو اطلا ع مو صو ل ہو ئی کہ ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث ایک گروہ سیکٹر آئی ٹین فو ر میں مسلح ڈکیتی کی نیت سے مو جو دہے اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اور ملزمان سے اسلحہ بھی بر آمد ہو سکتا ہے، اس اطلا ع پر ایس پی انڈ سٹر یل ایر یا حسام بن اقبا ل نے ایس ایچ او تھا نہ سبز ی منڈی انسپکٹر فیا ض شنواری کی یر نگر انی اے ایس آئی محمد رشید معہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دے کر ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک دیا ، پولیس ٹیم نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے ڈکیت گر وہ کے تین ملزمان وقار علی ، طلحہ محمود اور مد ثر خا ن کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں شامل ہیں ، ملزمان سے دو عددپسٹل معہ ایمو نیشن اور ، ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 339/18مو رخہ11-08-2018بجر م 399/402 ت پ ،مقدمہ نمبر 340/18 مو رخہ11-08-2018بجر م A-O 13/20/65، مقدمہ نمبر 341/18 مو رخہ11-08-2018بجر م A-O 13/20/65 65 تھا نہ سبز ی منڈ ی اسلام آ باد درج کر لیے گئے ، مزید تفتیش جار ی ہے، مزید بر آںعلا وہ ازیں رتھا نہ نون پولیس کے سب انسپکٹر محمد ادریس نے منشیا ت فروشی میں ملو ث ملزم امیر بہادرکو دوران سپیشل چیکنگ مو ٹر وے چوک سے گرفتار کر کے 1250گر ام چرس برآمد کر لی۔

(جاری ہے)

تھا نہ شہزاد ٹا ئون کے اے ایس آئی فیا ض اکبر نے ملزم احسن خا ن سے پسٹل 30بور جبکہ مو من خا ن اے ایس آئی نے ملزم رضو ان ملک سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے۔ انہو ںنے کہا کہ تما م افسران جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائیوں کے عمل میں تیز ی لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :