نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری کا سرائیکی کے نامور شاعروادیب پروفیسر شمیم عارف کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار اگست 21:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2018ء) نگران وزیراعلیٰ پنجا ب ڈاکٹر حسن عسکری نے سرائیکی کے نا مور شاعر ، ادیب اور نقاد پروفیسر شمیم عارف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوارخاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :