بنوں ،ڈومیل ٹیوب ویل آپریٹرکی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی

اتوار 12 اگست 2018 21:40

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2018ء) ڈومیل ٹیوب ویل آپریٹرکی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ، ٹیوب ویل آپریٹر نور محمد عرف بھٹو کی جواں سالہ بیٹی اپنے گھر میں پنکھا لگارہی تھی کہ کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوگئی جس پر موقع پر موجود گھر کے افراد نے فوری طور پر اُنہیں طبی امداد دینے کیلئے ہسپتال پہنچا یا جہاں ڈاکٹرز نے معائنہ کے بعد اُن کی موت واقع ہونے کی تصدیق کردی بعدازاں انہیں آبائی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :