پاکستان بھر کی طرح بلتستان بھر میں بھی جشن آزادی کو ملی جوش و جذبے سے منانے کیلئے تیاریاں عروج پر

اتوار 12 اگست 2018 21:40

سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2018ء) پاکستان بھر کی طرح بلتستان بھر میں بھی جشن آزادیکو ملی جوش و جذبے سے منانے کیلئے تیاریاں عروج پرنجی سکول اور گوررنمنٹ سکولوں میں طلباء وطالبات 14 اگست کی تیاریاں کرنے میں مگن جبکہ بازاروں میں بچے جھنڈے خریدنے میں مصروف عمل ہے۔

(جاری ہے)

سکردو کے شہری پوری جوش و ولولہ کے ساتھ 14 اگست منائیں گے، دوسری جانب سکردو شاہین گروائنڈ میں پاک آرمی کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخی پہلو پر نمائش سجانے کا کام بھی جاری ہے،جس سے سکردو کے شہریوںکو پاکستان کے بارے میں مزید معلومات کا باعث بنے گے۔

متعلقہ عنوان :