رکن قانون ساز اسمبلی اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے کا وادی چنداہ کا تفصیلی دورہ
اتوار 12 اگست 2018 21:40
(جاری ہے)
اس موقع پہ عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی نے کہا کہ ہم نے اپنے اے ڈی پی کی یکساں تقسیم کو ممکن بنایا ہے ، ایک گرلز پرائمری اسکول جنرل اے ڈی پی میں رکھا ہے جو کہ عمائدین کی مشاورت اور محکمہ تعلیم کے سروے کے بعد ایک مناسب جگہ پہ بنایا جائے گا جس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو سکیں ،حالیہ سیلاب کی وجہ سے جو روڈ اور فوڈ برج کو نقصان پہنچا ہے اس کے لیے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو لے کے دوبارہ چنداہ آئیں گے اور ڈیزاسٹر سیل کے ذریعے ان کی تعمیر نو کی جائے گی ۔
رکن اسمبلی نے کہا کہ چندہ ایک سیاحتی مقام ہے اسے ٹورازم کے حوالے سے دنیا میں متعارف کرائیں گے چندہ روڈ بننے کے بعد ملکی اور غیر ملکی سیاح یہاں آئیں گے جس سے مقامی لوگوں کی معیشت بہتر ہوں گے ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مبشر حسن نے سوالوں کا جواب دینے ہوئے کہا کہ یہاں ایک ڈسپنسری کی سنگشن ہے لیکن ہم نے عوام کے مطالبے پہ تین نان اپروڈ فرسٹ ایڈ قائم کئے ہوئے تاکہ لوگوں کو اپنے قریب ترین جگہ پہ طبی امدا مل سکیں انشاء اللہ ہم اگلے اے ڈی پی میں اس ڈسپنسری کو آب گریڈ کرنے کی سفارش کریں گے ۔بعد ازاں رکن اسمبلی نے ہائی اسکول کا دورہ کیا جہاں ہیڈ ماسٹر محمد رضا نے رکن اسمبلی کو تفصیلی بریفینگ دی اور اسکول کے مسائل سے آگاہ کیا رکن اسمبلی نے ہیڈ ماسٹر کے کارکردگی کی تعریف کی اور اسکول کے نظام میں مزید بہتری لانے کی ہدایت کی ۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.