تفتان بارڈر پر غیرقانونی طورپر بیرون ملک جانے والے 25 پاکستانی گرفتار

اتوار اگست 23:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2018ء) تفتان بارڈر پر غیرقانونی طورپر بیرون ملک جانے والے 25 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا ذرائع کے مطابق ایرانی سرحد پر غیر قانونی طورپر بیرون ملک جانے والی 25 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے لیویز حکام کے حوالے کردیا فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔