Live Updates

قومی اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پر پارلیمانی جماعتوں کے اہم رہنما ایوان میں پہلی صف میں براجمان رہے

پیر 13 اگست 2018 13:29

قومی اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پر پارلیمانی جماعتوں کے اہم رہنما ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) قومی اسمبلی کی حلف برداری کے موقع پر پارلیمانی جماعتوں کے اہم رہنما ایوان میں پہلی صف میں براجمان رہے۔

(جاری ہے)

پہلی صف میں تحریک انصاف کے نامزد قائد ایوان عمران خان، شہباز شریف، آصف علی زرداری، بلاول بھٹو زرداری، خواجہ آصف، شاہ محمود قریشی، احسن اقبال، خالد مقبول صدیقی، اختر مینگل، پرویز خٹک، رانا تنویر حسین، راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ، امیر حیدر ہوتی، مولانا عبدالواسع، شیخ رشید احمد، اسد قیصر، شاہ زین بگٹی، سابق سینیٹر فخر امام، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، سابق چیئرمین سینیٹ، میاں محمد سومرو اور خالد مگسی براجمان رہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات