سپیکر سردار ایاز صادق کا قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھنے کیلئے آنے والے دو سابق سپیکروں کا خیرمقدم

پیر 13 اگست 2018 14:05

سپیکر سردار ایاز صادق کا قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھنے کیلئے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھنے کے لئے آنے والے دو سابق سپیکروں کا خیرمقدم کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سردار ایاز صادق نے سابق سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب خان اور سابق وزیراعظم و سپیکر سید یوسف رضا گیلانی کی قومی اسمبلی میں مہمانوں کی وی وی آئی پی گیلری میں موجودگی پر ان کا خیرمقدم کیا۔