فلم ’’لوراتری‘‘ کا پہلا گانا ’’چگاڑا‘‘ برودا میں لانچ کیا جائے گا

پیر 13 اگست 2018 14:13

فلم ’’لوراتری‘‘ کا پہلا گانا ’’چگاڑا‘‘ برودا میں لانچ کیا جائے ..
ممبئی۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’لوراتری‘‘ کا پہلا گانا ’’چگاڑا‘‘ بروداشہر میںلانچکیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ابھی راج مینا والا کی فلم ’’لوراتری‘‘ کا ٹریلر بھارت کے 10مختلف شہروں میں ریلیز کیا گیا جسے بے حد سراہا گیا جس کے بعد اب فلمساز فلم کا پہلا گانا ’’چگاڑا‘‘ بھارتی ریاست برودا جس کا نیا نام ودودارا ہے میں ریلیز کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیںجو آج ودودارا کے ایک کالج میں کل لانچ کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :