اکشے کمار کی نئی فلم ’’گولڈ‘‘ پرسوں ریلیز ہوگی

پیر 13 اگست 2018 14:13

اکشے کمار کی نئی فلم ’’گولڈ‘‘ پرسوں ریلیز ہوگی
ممبئی۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ’’گولڈ‘‘ پرسوں (15اگست ) ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکارہ ریما کگتی کی فلم ’’گولڈ ‘‘ 1948ء میں بھارتی ہاکی ٹیم کے اولمپکس میں پہلے گولڈ میڈل جیتنے پر مبنی ہے جس میں اداکار اکشے کمار اور مونی رائے مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جو کل ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :