سعودی عرب:گزشتہ سال غیر مُلکیوں سیاحوں اور حاجیوں نے 98 ارب ریال خرچ کر ڈالے
2017ء میں ایک کروڑ اسّی لاکھ سے زائد زائرین اور سیاحوں نے مملکت کا رُخ کیا
محمد عرفان پیر 13 اگست 2018 14:37
(جاری ہے)
جس کے باعث گزشتہ سال 39.7 ارب سعودی ریال کی خطیر آمدن ہوئی۔
کمیٹی کے ایک ممبر نادر القحطانی نے بتایا کہ سیاحتی شعبے کا حجم اس وقت 1کھرب 27 ارب ریال کو پہنچ چکا ہے جس میں سے ریسٹورنٹس کا حصّہ 79 ارب ریال کا‘ ہوٹلز کا 31 ارب ریال کا جبکہ تفریحی سرگرمیوں کی 17 ارب ریال کی حصّہ داری ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آئندہ ستمبر کے دوران مغربی صوبے میں آبی تفریح سے متعلق ایک بڑا ایونٹ منعقد کیا جائے گا جس میں غیر مُلکی سیاحوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی آبی تفریح کی سرگرمی ہو گی ‘ جس کے بعد مغربی صوبہ میں اس طرح کے مزید ایونٹس کا انعقاد کیا جائے گا۔ سیاحتی شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہش مند لوگوں کے لیے سپلائرز سے متعلق جامع تفصیلات پر مبنی ایک ڈائرکٹری بھی جلد جاری کر دی جائے گی۔ کمیٹی کے ایک اور ممبر احمد القاضی نے کہا کہ سیاحتی شعبہ اس عزم پر کاربند ہے کہ اگلے پانچ سالوں کے دوران سعودی خواتین اور مردوں کو برسرِروزگار کرنے کے لیے مزید پچاس ہزار ملازمتیں قائم کی جائیں گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.