پاکستان ریلوے کا عیدالاضحی پراضافی رش کے پیش نظر 5سپیشل ٹرینیں چلانے کااعلان
پہلی عید سپیشل ٹرین 19اگست کو کراچی سٹی سے دن 10بجے پشاور کے لئے روانہ ہو گی ،شیڈول جاری
پیر 13 اگست 2018 15:40
(جاری ہے)
چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے محمد آفتاب اکبرکی منظوری کے بعد باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 19اگست کو کراچی سٹی سے دن 10بجے پشاور کے لئے روانہ ہو گی ،دوسری سپیشل ٹرین کوئٹہ سے 19اگست کو صبح 07بجے راولپنڈی کے لئے روانہ ہو گی،تیسری سپیشل ٹرین 20اگست دن 11بجے کراچی کینٹ سے لاہور کے لئے روانہ ہو گی،چوتھی سپیشل ٹرین 21اگست کو راولپنڈی سے صبح 7بجے ملتان کے لئے روانہ ہو گی جبکہ پانچویں سپیشل ٹرین 25اگست کو ملتان کینٹ سے صبح 7بجے راولپنڈی کے لئے روانہ ہو گی۔
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.