مصر، چرچ پر حملہ کی کوشش کے الزام میں 7 افراد گرفتار

پیر 13 اگست 2018 20:59

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2018ء) مصر کی سکیورٹی فورسز نے چرچ پر حملہ کی کوشش میں شامل ہونے کے الزام میں 7 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر کی وزارت داخلہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سکیورٹی فورسز نے دارلحکومت قاہرہ میںچرچ پر حملہ کرنے کی کوشش میں ایک کارروائی کے دوران 7 مشتبہ دہشتگردوںکوحراست میں لے لیا ہیواضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ کو قاہرہ میں چرچ سے 250 میٹر کی دوری پر ایک خودکش حملہ ا?ور نے خود کو بم سے اڑا لیا تھا