Live Updates

انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں،تحریک انصاف کلی کتیر

پیر 13 اگست 2018 22:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کلی کتیر کے یونٹ سے جاری کر دہ بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان بالخصوص کلی کتیر کاسیان کو ہمیشہ چا ر سدہ کا گڑھ سمجھا جا تا ہے لیکن پی ٹی آئی کے کلی کتیر یونٹ کے سینئر رہنمائوں اور کارکنوں نے پی ٹی آئی کلی کتیر اور کچلاک میں ایک منظم تنظیم کے طور پر فعال رکھا ہے اور یہ کوشش ہے کہ ملک اور بالخصوص بلوچستان میں سیاست کو قبائلیت، زئی وخیلی سے بالاتر ہو کر سیاست کو جمہوری طریقے اخلاق اور مثبت رویوں کو پروان چڑھانے میں کوئی کو تا ہی برنتے نہیں دیا جائیگا جس کا واضح مثال 25 جولائی کے انتخابات کے موقع پر کلی کتیر اور کچلاک کے تمام مذہبی وسیاسی جماعتوں کا خوشگوار ماحول میں اجلاس منعقد ہوا اور پولنگ کے دن کے لئے ایک کمیٹی بنائی گئی جس کے نتیجے میں پولنگ کے آخر تک کامیابی سے ہمکنا رہوئی25 جولائی کے انتخابات میں جو مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے جو دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں یہ قوتیں پہلے اپنے گریبان میں دیکھیں میئر ڈاکٹر کلیم اللہ نے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے دور میں اپنے اپنے ہسپتال کیلئے عطیہ چندہ جمع کریں اور اس نے جناح روڈ، زرغون روڈ ، انسکمب روڈ ان سب کو سیون شریف بنایا جس پر معمولی رقم کے بدلے حکومت لاکھوں رقم لیا اور میئر کی کمزوری اور نا اہلی کی واضح ثبوت میئر کے دفتر اور بلدیہ کے درمیان ایک دیوار ہے مگر ایک بلدیہ ہوٹل جو شہر کے معززین کا بیٹھنے اور واحد رابطے اور صاف کھانے کا جاگہ تھا مگر میئر کی نا اہلی اور کمزوری کی وجہ سے منصوبہ بندی کے بغیر آج ہوٹل کا یہ حال ہے کہ چائے چائنک کو ویلڈ کیا گیا ہے یہی کرسیوں اور ٹیبلز کا ہے انسانوں کے بجائے کتے دوڑتے ہیں اور جو گراسی تھا پانی نہ ہونے کی وجہ سے تباہ وبرباد ہو گیا ہے اور اپنے ہسپتال کیلئے چندہ اور عطیہ جمع کرنے میں جتنی دلچسپی لیا تھا اگر اتنی ہی کوئٹہ شہر پر توجہ دیتے تو کوئٹہ کی تقدیر بدل جاتی چندہ اور عطیہ جمع کرنے کی بجائے اگر شہر کی خوبصورتی پر توجہ دیتے تو آج پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کیلئے قومی اسمبلی کے دو اور کوئٹہ شہر کے تمام صوبائی اسمبلی کے سیٹیں جیت جا تے اور دوسروں پر دھاندلی کا الزام نہیں لگا تے انہی کمزوریوں اور نا اہلیوں کو چھپانے کیلئے حزب اختلاف میں جو ان جماعتوںپر الزامات لگا تے رہے آج ان کیساتھ بیٹھنے کا ثبوت نہیں ملتا اور دوسروں یا حکومت کے عطیات اور چند جمع کرنے اور اپنی جب سے یہ ہسپتال بنا تے تو ثواب بھی ملتا اور حکومتی خزانے ، یتیم، بیوائوں کی بدعا سے بھی بچ جا تے تو آج پارٹی ناکامی سے دوچار نہیں ہو تا تھا پراسیڈ کی طرح دوسروں کا چوس رہا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات