قوم نظریہ پاکستان کوسنبھالنے والی بن جائے تویوم آزادی کے تقاضے پورے ہوسکتے ہیں،مجلس فروغ نظریہ
پیر 13 اگست 2018 22:23
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ آج کا دن بانی پاکستان اورشہداء تحریک پاکستان کودل کی گہرائیوںسے خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے ۔
علاوہ ازیںمجلس احراراسلام پاکستان کے امیرمرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے احرار کی جملہ ماتحت شاخوںکو ہدایت کی ہے کہ وہ آج کے دن کا آغاز تحریک پاکستان کے شہداء کے ایصال ثواب سے کریںاورتحریک پاکستان کے اصل عوامل ومحرکات سے قوم کوآگاہ کرنے کااہتمام کریں۔بتایاگیا ہے مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ آج صبح 8بجے دفتراحرار چیچہ وطنی میںپرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کریںجبکہ ایوان احرار لاہور میں پرچم کشائی کی ایک پروقار تقریب شام 5بجے منعقد ہوگئی جس میںکئی اعلیٰ شخصیات شرکت وخطاب کریںگی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.